Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے

    یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے
    کربلا یاد کرو صرف بہتر نکلے

    گرتے گرتے ہی سہی دوڑ کے اکثر نکلے
    گرد آنکھوں میں لئے جب بھی سفر پر نکلے

    سرخ دل دیکھ کے ہاتھوں میں اٹھانے والے
    پھر نہ کہنا جو ترے ہاتھ سے پتھر نکلے

    سوچتا ہوں وہ چمکتا ہو ستاروں جیسا
    چاہتا ہوں وہ مری سوچ سے بڑھ کر نکلے

    کیوں نہ میں شعر کہوں آتش غم میں جاناں
    کیوں نہ دل کا یہ دھواں جسم سے باہر نکلے
    2gvsho3 - یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے

    2gvsho3 - یہ ضروری تو نہیں ساتھ میں لشکر نکلے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •